: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیر و و ننتپرم 11 جو لا ئی ( ایجنسیز) میز و ر م کے گو ر نر و ککو م بی پر و شتتم نے ا ستعفیٰ دے دیا ہے ۔ مسٹر پر و شتتم نے آ ج صبح ا پنے
فیصلہ کا اعلا ن کیا اور سیکریٹر ی سے کہا کہ وہ ا ستعفے کا خط ا یز وا ل سے ر ا شٹر پتی بھو ن روا نہ کر یں۔ مسٹر پر وشتتم کا ا ستعفیٰ ا س وقت سا منے آ یا ہے جبکہ انہیں تبا د لہ کر کے نا گا لینڈ بھیجا گیا ہے۔